29

جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیو مرض کے خلاف انسدادی مہم بھرپور انداز میں دوسرے روز بھی جاری ھے

جھنگ(جاوید اعوان سے )ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایات پر ضلع بھر میں پولیو مرض کے خلاف انسدادی مہم بھرپور انداز میں دوسرے روز بھی جاری ھے۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی ,ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو مزمل الیاس, ضلع کی چاروں تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز اور ہیلتھ افسران انسداد پولیو مہم کی کڑی نگرانی کر رہے ہیں اور تصدیق کےلئے گھر گھر جاکر بچوں کی انگلیوں پرنشانات بھی چیک کر رہے ہیں تاکہ اس قومی مہم کو کامیابی سے ہمکنار کر کے سو فیصدٹارگٹس اورمثبت نتائج حاصل کئے جا سکیں۔ 20جنوری تک جاری پولیو مہم کے دوران پولیو ٹیمیں 5 لاکھ 61 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاﺅکی ویکسئین پلائیں گی۔مہم کے لئے 85 یوسی ایم اوز،480ایریا انچارجز،2200 موبائل،99 فکسڈ اور 44 ٹرانزٹ ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں