46

سانگلہ ہل (نمائندہ سٹی ون نیوز): آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلع ننکانہ میں خاتون پولیس آفیسر ایس ایچ او تعینات۔ ترجمان پولیس

سانگلہ ہل (نمائندہ سٹی ون نیوز): آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ضلع ننکانہ میں خاتون پولیس آفیسر ایس ایچ او تعینات۔ ترجمان پولیس
ڈی پی او سردار موارہن خان نے سب انسپکٹر شازیہ شاہد کو ایس ایچ او تھانہ سٹی سانگلہ ہل تعینات کر دیا۔ سب انسپکٹر شازیہ شاہد ضلع ننکانہ میں تعینات ہونیوالی پہلی خاتون ایس ایچ او ہیں۔ سب انسپکٹر شازیہ شاہد ایک تجربہ کار اور قابل پولیس آفیسر ہیں۔
لیڈی آفیسر اقوام متحدہ میں ڈارفرمشن اور ضلعی پولیس کے مختلف شعبوں میں اپنے فرائض سر انجام دے چکی ہیں۔
خاتون پولیس آفیسر کی تعیناتی سے پبلک سروس ڈلیوری میں بہتری آئے گی۔
خواتین مختلف شعبہ ہائے میں اپنی صلاحیتوں سے ملک پاکستان کا نام روش کر رہی ہیں
عوامی جان ومال کے تحفظ کے لیے فرائض انجام دینے والی خواتین محکمہ کے لیے قابل فخر ہیں۔ ڈی پی او سردار موارہن خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں