تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
33
شیئر کریں
جھنگ (جاوید اعوان سے) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ صوبہ پنجاب اور کے پی کے کی صوبائی اسمبلیز کے انتخابات کے حواے سے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کا تقسیم شدہ فیصلہ ملک میں سیاسی بحران گہرا کر نیکا باعث بنے گا
جھنگ (جاوید اعوان سے) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی شوریٰ کے ممبر شہبازاحمد گجر ایڈووکیٹ نے کہا کہ صوبہ پنجاب اور کے پی کے کی صوبائی اسمبلیز کے انتخابات کے حواے سے سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ کا تقسیم شدہ فیصلہ ملک میں سیاسی بحران گہرا کر نیکا باعث بنے گا اس بحران کی تمام تر ذمہ داری اعلیٰ عدلیہ کے سربراہ پر عائد ہو گی بتایا جا ئے کہ آخر اس حساس ترین آئینی مسئلہ پر دومتنازعہ ججز کے کہنے پر ازخود نوٹس اسقدر عجلت میں کیوں لیا گیاجبکہ معاملہ ابھی پشاور اور لاہور ہائیکورٹ میں پینڈنگ تھااور پھر قوم کی نمائیند ہ جماعتوں اور باشعور قانونی حلقوں کے شدید مطالبہ کے باوجود فل کورٹ بنچ کیو ں نہ بنایا گیا یہ فیصلہ ایک انتہائی ناقص دستاویز ہے جس سے ملک و قوم کا نقصان ہو گا اور سیاسی استحکام میں شدید اضافہ ہو گا