32

جھنگ ۔ XEN ہائی وے کی لوٹ گھسوٹ ۔ چور بازاری بدعنوانیاں عروج پر ۔ ایکسیئن پر ترقیاتی منصوبوں میں ناقص میٹریل استعمال کرنے والے کنٹریکٹروں کی 8/:فیصد کمشن وصول کر کے پشت پناہی کرنے کے الزامات ۔ نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیں شہریوں کی اپیل

جھنگ (جاوید اعوان سے) ایس ڈی او ۔ سب انجینئر متعلقہ ایکسیئن ہائی وے اور ٹھیکیدار کے منہ تکتے رہے ۔ سب کمیشن پہلا ایکسیئن بٹور گیا ۔ ترقیاتی کام پرانے ناقص ترین میٹریل سے کیے جانے لگے ۔ ذرائع کے مطابق حال ہی میں تعمیر کیا جائے والا (ایوب چوک تا علی آباد) بھکر روڈ کرپشن کی نذر ہو گیا ۔ شولڈرز کےسب بیس کی کمپیکشن کی گئی نہ لیولنگ ۔ خشک ریت پر ٹف ٹائل لگانے کا کام دھڑلے سے جاری ۔ ایس ڈی او ۔ سب انجینئر متعلقہ ایکسیئن ٹھیکیدار کے مرہون منت۔ کوئی بھی افسر موقع پر کام چیک کرنے کے لیے تیار نہیں ۔ محکمہ ہائی وے کے دفاتر کو ایکسیئن ایس ڈی تھانہ سمجھتے ہیں ۔ دیگر عملہ معلومات دینے سے گریزاں ۔ مزید تحقیقات جاری تفصیلات آئندہ شمارے میں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں