75

*جھنگ(جاوید اعوان سے) عبداللہ خرم نیازی ڈپٹی کمشنر کا دو نمبر اور جعلی کلینیکل لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکم ذرائع*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) عبداللہ خرم نیازی ڈپٹی کمشنر کا دو نمبر اور جعلی کلینیکل لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکم ذرائع*
جھنگ عبداللہ خرم نیازی ڈپٹی کمشنر کا دو نمبر اور جعلی کلینیکل لیبارٹریز کے خلاف کارروائی کا حکم میڈیا پر خبریں شائع ھونے پر ڈپٹی کمشنر نے ہیلتھ اتھارٹی کو کارروائی کا حکم جاری کر دیا اس زمن میں ڈاکٹر افتخار نور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ اور ڈاکٹر زین العابدین ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر تحصیل جھنگ نے شہر بھر کا وزٹ کیا اور مختلف کلینیکل لیبارٹریز کو چیک کیا معیار پر پورا نہ اترنے پر الکبیر کلینیکل لیبارٹری کیئر کلینیکل لیبارٹری کو پیتھالوجسٹ نہ ھونے پر سیل کر دیا ان جعلی اور دو نمبر لیبارٹریز کے لائسنس بھی نہ ہیں اور نہ ھی پراپر ٹیسٹنگ کا کوئی سامان ھے عوام میں موت بانٹنے والی ایسی کلینیکل لیبارٹریز کے بارے ڈپٹی کمشنر نے سخت کارروائی کا حکم دیا ھے
عوامی اور سماجی حلقوں نے عبداللہ خرم نیازی ڈپٹی کمشنر جھنگ ڈاکٹر افتخار نور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر جھنگ اور ڈاکٹر زین العابدین ڈپٹی ہیلتھ آفیسر تحصیل جھنگ کے ان اقدام کو بہت سراہا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں