53

‏اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کا معاملہ جماعت اسلامی کی قیادت سمیت 12 افراد پر تھانہ بہارہ کہو میں مقدمہ درج کر لیا گیا

‏اسلام آباد میں بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کے احتجاج کا معاملہ جماعت اسلامی کی قیادت سمیت 12 افراد پر تھانہ بہارہ کہو میں مقدمہ درج کر لیا گیا

مقررین نے اپنی تقریروں میں حکومت پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا، مقدمہ کا متن

مظاہرین نے روڈ کو بند کیا، پولیس نے روڈ کھلوانے کی کوشش کی تو مظاہرین نے مزاہمت کی، متن

مظاہرے کے بعد پولیس اور جماعت اسلامی کے کارکنان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی

پولیس نے چند مظاہرین گرفتار کئے

جماعت اسلامی کے میاں اسلم نے دھرنا دیتے ہوئے روڈ بلاک کروایا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں