تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
55
شیئر کریں
جھنگ (جاوید اعوان سے)ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب مسز عروج نصیر نے جھنگ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جھنگ میں آفسران سے میٹنگ کی
جھنگ (جاوید اعوان سے)ڈپٹی سیکرٹری ٹیکنیکل پاپولیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ پنجاب مسز عروج نصیر نے جھنگ کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جھنگ میں آفسران سے میٹنگ کی اور کہا کہ ملک کی بڑھتی یوئی آبادی ایک سنگین مسئلہ ہے ملکی وسائل کا صحیح اور بہتر استعمال دور حاضر اور وقت کا تقاضا بھی یہی ہے کہ ملک کی بڑھتی ہوئی آبادی کوکنٹرول کیاجائے خوشحال خاندان ہی ملک کی بقا کیلئے معاون ثابت ہو سکتا یے ۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ آفیسر پاپولیشن ویلفیئر سید زیشان عارف نے بریفنگ دی۔مسز عروج نصیر نے فیملی ہیلتھ کلینک جھنگ سمیت چار فیملی ویلفیئر سنٹرز کا بھی وزٹ کیا ریکارڈ اور حاضری کو چیک کیا اورانہوں نے ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفس جھنگ اس کے انڈر چلنے والے ویلفیئر ہیلتھ سنٹرز کی کارکردگی پراطمینان کا اظہار کیا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پاہولیشن ویلفیئر آفیسر سید زیشان عارف،ڈپٹی ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر سلمہ پروین اور تحصیل آفیسرز سمیت ڈسٹرکٹ ڈیموگرافر بھی موجو د تھیں