44

جھنگ ڈسٹرکٹ پریس کلب کی بہترین سالانہ صحافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا.

جھنگ ڈسٹرکٹ پریس کلب کی بہترین سالانہ صحافتی تقریب کا انعقاد کیا گیا. جھنگ ضلع بھر سے بہترین صحافتی کارکردگی پر عوامی مسائل پر آواز اٹھانے اور سب سے زیادہ ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ میں مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے. مہر عنصر عباس سربانہ سیال سینئر نائب صدر کوصحافتی ذمہ داری بہترین انداز میں نبھانے پر محمد جاوید اعوان چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ صدر مہر نوید سدھانہ. سیکرٹری ملک وحید. نائب صدر محمد یوسف بھٹی کی طرف سے شیلڈ دی گئی جس پر مہر عنصر عباس نے کہا کہ میں اپنے ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی تمام قیادت اور ممبران ایگزیکٹو باڈی و ممبران کا مشکور ھوں.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں