تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
7
شیئر کریں
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اویس جتالہ) ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس محمد نعیم نے محکمہ سول ڈیفنس کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے سول ڈیفنس وارڈن اور عملہ کی حاضری چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر نے وارڈن کی یونیفارم کا بھی جائزہ لیا
ٹوبہ ٹیک سنگھ(اویس جتالہ) ڈپٹی کمشنر و کنٹرولر سول ڈیفنس محمد نعیم نے محکمہ سول ڈیفنس کا دورہ کیا ۔ جہاں انہوں نے سول ڈیفنس وارڈن اور عملہ کی حاضری چیک کی۔ ڈپٹی کمشنر نے وارڈن کی یونیفارم کا بھی جائزہ لیا۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر محمد نعیم نے کہا کہ سول ڈیفنس کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے میں پیش پیش ہے۔ سیلابی صورتحال ہو یا کوئی بھی ایمرجنسی ہو سول ڈیفنس کے رضا کار ، رضاکارانہ طور پر اپنی خدمات سر انجام دیتے پیں۔ انہوں نے اس موقع پر سول ڈیفنس آفیسر کو شاباش دیتے ہوئے کہا کہ سیلابی صورتحال کے حوالے سے سول ڈیفنس نے اہم کردار ادا کیا ہے۔