تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
44
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر سرکاری سکولوں میں سپورٹس کی سرگرمیاں جاری ہیں۔کرکٹ، والی بال، اتھلیٹکس، ریس اور دیگر کھیلوں کے مقابلہ جات کروائے جا رہے ہیں۔
جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر سرکاری سکولوں میں سپورٹس کی سرگرمیاں جاری ہیں۔کرکٹ، والی بال، اتھلیٹکس، ریس اور دیگر کھیلوں کے مقابلہ جات کروائے جا رہے ہیں۔ ہفتے میں دو دن سپورٹس کے پیریڈ میں کھیلوں کے مقابلہ جات منعقد کروائے جا رہے ہیں۔ ڈپٹی کمشنر نے سکولوں کے سربراہان کو ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ سکولوں میں کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے حوالہ سے تمام میسر وسائل بروے کار لائیں ،بچوں میں مقابلوں کا کا رجحان پیدا کریں۔کھیلوں کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کیلئے اسسٹنٹ کمشنرز بھی سکولوں کے وزٹ کر رہے ہیں۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔