106

جھنگ(جاوید اعوان سے) نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ مہر دل شیر علی خان AEO فزیکل ایجوکیشن جھنگ کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں. مرحومہ کی نماز جنازہ دارالسکینہ روڈ گلی فوجی فاؤنڈیشن سکول چاہ دیناراں والا جھنگ انکی رہائش گاہ پر آج مورخہ 10.09.2023 شام5.30 بجے ادا کی جائیگی.

جھنگ(جاوید اعوان سے)
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع کی جاتی ہے کہ مہر دل شیر علی خان AEO فزیکل ایجوکیشن جھنگ کی والدہ ماجدہ بقضائے الہی سے وفات پا چکی ہیں. مرحومہ کی نماز جنازہ دارالسکینہ روڈ گلی فوجی فاؤنڈیشن سکول چاہ دیناراں والا جھنگ انکی رہائش گاہ پر آج مورخہ 10.09.2023 شام5.30 بجے ادا کی جائیگی. احباب سے شرکت کی درخواست ہے..
سوگواران:
مہر دل شیر علی خان
مہر علی شیر خان
مہر دلبہار خان
مہر مقصود احمد
فون: 7102300-0313

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں