54

جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر”جھنگ میں سیوریج سسٹم کی بحالی اور بہتری”کے تحت سیوریج منصوبہ 2 Zone پر کام تیزی سے جاری ہے

جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایات پر”جھنگ میں سیوریج سسٹم کی بحالی اور بہتری”کے تحت سیوریج منصوبہ 2 Zone پر کام تیزی سے جاری ہے۔منصوبہ میں سیوریج لائنوں کی بحالی و تبدیلی پر کام جاری ہی۔سیوریج کے اس منصوبہ سے پرانا چنیوٹ روڑ,فیصل آباد روڑ,بستی دیوان,جلال آباد,کی سیوریج کی بحالی ہو گی۔منصوبہ کے مزید فنڈز بھی جلد جاری ہو جائیں گے۔ٹیمیں تیزی سے کام جاری رکھے ہوئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں