66

پنجاب میں چوکیداررا سسٹم کو بحال کر دیا گیا ھے اور پنجاب کے دیہاتوں میں چوکیدار رات کو پہرا بھی دیا کریں گے اور اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں گے

پنجاب میں چوکیداررا سسٹم کو بحال کر دیا گیا ھے اور پنجاب کے دیہاتوں میں چوکیدار رات کو پہرا بھی دیا کریں گے اور اپنے فرائض منصبی سر انجام دیں گے پنجاب کے تمام ڈپٹی کمشنر کو مراسلہ جاری کر دیا گیا ھے اور جن دیہاتوں میں چوکیداروں کی سیٹیں خالی ہیں وہاں پر نئے چوکیدار رکھے جائیں گے. اور ان کی نگرانی گاؤں کے نمبردار کریں گے. بورڈ اف ریونیو پنجاب لینڈ ریونیو.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں