49

جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب بھر میں سی آئی اے پولیس ختم کردی گئی

جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب بھر میں سی آئی اے پولیس ختم کردی گئی
جھنگ سمیت پنجاب بھر میں سی آئی اے پولیس ختم کر دی گئی ذرائع کے مطابق محکمہ قانون پنجاب نے سی آئی اے پولیس ختم اور اسکی جگہ نیا کرائم یونٹ تشکیل اور پولیس آرڈر میں ترمیم کرتے ہوئے اس نئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے جس کے تحت اب سی آئی اے کی جگہ نئے آرگنائزڈ کرائم یونٹ قائم کیئے جائیں گے *جس کے سربراہ ڈی آئی جی لیاقت ملک ہوں گے* اور یہ یونٹ ہر ضلع کے ایس پی کی سربراہی میں کام کرے گا ذرائع کا کہنا ہے کہ اس یونٹ کو سی آئی اے اور مقامی سطح پر ایس ایچ او کے اختیارات حاصل ہوں گے جو سنگین نوعیت کے کرائم کی تفتیش اور انکوائری کرے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں