تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
38
شیئر کریں
جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کے زیر اہتمام ”سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ“کے حوالے سے آگاہی سیشن اور فلیگ مارچ ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن قیصر جاوید اور ایڈشنل ڈپٹی کمشنر خر م بھٹی کی سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ فلیگ مارچ اور آگاہی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت
جھنگ(جاوید اعوان سے)پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ کے زیر اہتمام ”سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ“کے حوالے سے آگاہی سیشن اور فلیگ مارچ ایڈیشنل ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی فیصل آباد ڈویژن قیصر جاوید اور ایڈشنل ڈپٹی کمشنر خر م بھٹی کی سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ فلیگ مارچ اور آگاہی سیشن میں بطور مہمان خصوصی شرکت اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز پنجاب فوڈ اتھارٹی جھنگ یاسر مشتاق، فوڈ سیفٹی آفیسرز اور دیگر سٹاف نے بھی شرکت کی پہلے مرحلے میں فوڈ بزنس ایریاز میں 1435 فوڈ بزنسز کو فوڈ کوالٹی اور فوڈ سیفٹی کے حوالے سے فوڈ اتھارٹی قوانین کے مطابق معیار پر لایا جائے گا کھانے پینے کی اشیاء کی فیکٹریوں اور کارخانوں میں بننے والی اشیاء کی 100 فیصد لائنسسنگ کر کے پروڈکٹ و لیبل کو رجسٹرڈ کیا جائیگا، بریفننگ خوراک کا کام کرنے والے تمام افراد کی میڈیکل اسکریننگ کروائی جائیگی تعلیمی اداروں میں غذائیت کے حوالے سے پروگرامز منعقد کئے جائینگے فوڈ برنس سے تعلق رکھنے والے افراد کو فوڈ سیفٹی ٹریننگز کروائی جائے تمام واٹر فلٹریشن پلانٹس بشمول ہسپتالوں اور تعلیمی اداروں کا معائنہ کرنا اور صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔
شہری ملاوٹ مافیا کے خلاف حکومت کا ساتھ دیں میڈیا سیف فوڈ سٹی پراجیکٹ کے حوالے سے بھرپور آگاہی دے پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ہیلپ لائن نمبر 1223 پر ملاوٹ مافیا کے خلاف سرکاری شکایات درج کروا سکتے ہیں ہیلپ لائن پر موصول ہونیوالی تمام شکایات کو فوری حل کیا جائیگا۔ پنجاب فوڈ اتھارٹی بہت محنت سے کام کر رہا ہے جعلساز و ملاوٹ مافیا کا جڑ سے خاتمہ کیا جائے گا