45

جھنگ (جاوید اعوان سے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جھنگ محمد اشرف کی زیر نگرانی سب انسپکٹر محسن عباس ٹریفک وارڈن انچارج ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک أگاہی کیمپ منعقد کیا

جھنگ (جاوید اعوان سے) ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پولیس پنجاب مرزا فاران بیگ کے احکامات کے مطابق ڈی ایس پی ٹریفک پولیس جھنگ محمد اشرف کی زیر نگرانی سب انسپکٹر محسن عباس ٹریفک وارڈن انچارج ایجوکیشن ونگ نے ٹریفک أگاہی کیمپ منعقد کیا جس میں ڈسٹرکٹ ٹریفک پولیس آفیسر جھنگ نے عوام الناس کو ٹریفک قوانین کے بارے آگاہی لیکچر دیا گیا کہ ٹریفک قوانین پر عمل کر کے ہی آپ حادثات سے بچ سکتے ہیں۔اور ھیلمٹ کی افادیت کے بارے بریف کیا گیا کہ محفوظ سفر کے لئے ہیلمٹ انتہائی ضروری ہے ون وے کی خلاف ورزی کے نقصانات کے بارے بتایا گیا ڈرائیونگ لائسنس کے بارے میں مکمل تفصیلات دی گئیں کہ اگر آپ کا لائسنس گم ہو گیاہےیا پرنٹ ہو کر نہیں آیا تو آپ DLIMS کی ویب سائٹ سے اپنا E لائسنس حاصل کر سکتے ھیں مزید24/7 لائسنس سروسز کے بارے بریف کیا گیا مزید بتایا کہ کم عمر ڈرائیونگ سے اجتناب کریں عوام الناس میں ٹریفک آگاہی پمفلٹس تقسیم کئے گۓ اور ٹریفک آگاہی واک بھی کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں