تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]
48
شیئر کریں
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی آپریشن سمیت سیوریج لائنوں کی بحالی,ٹف ٹائل و سڑکوں کی مرمت اور بہتری کے ٹھوس اقدامات کیے جا رھے ہیں*۔
*جھنگ(جاوید اعوان سے)ڈپٹی کمشنر عبداللہ خرم نیازی کی ہدایت پر ضلع بھر میں صفائی ستھرائی آپریشن سمیت سیوریج لائنوں کی بحالی,ٹف ٹائل و سڑکوں کی مرمت اور بہتری کے ٹھوس اقدامات کیے جا رھے ہیں*۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر شورکوٹ نیاز احمد مغل نے شہر کے مختلف علاقوں میں جاری صفائی آپریشن اور سیوریج لائنوں کی صفائی اور بحالی اور ٹف ٹائل کے کام کا معائنہ کیا۔اس موقع پر میونسپل کمیٹی کے افسران بھی ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نےمیونسپل کمیٹی کے افسران وعملہ کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ صفائی ستھرائی سمیت تعمیر ومرمت کے کام کی روزانہ کی بنیاد پر نگرانی کی جا رہی ہے۔ اس ضمن میں کسی قسم کی لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔