100

*جھنگ نسرین عبداللہ کو گریڈ 19 میں ترقی پانے پر محمد جاوید اعوان چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی جانب سے مبارکباد*

*جھنگ نسرین عبداللہ کو گریڈ 19 میں ترقی پانے پر محمد جاوید اعوان چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کی جانب سے مبارکباد*
جھنگ(جاوید اعوان سے) ڈپٹی ڈسٹرکٹ آفیسر فیمیل تحصیل جھنگ نسرین عبداللہ کو گریڈ 19 میں ترقی پانے پر مبارکباد پیش کرتے ھوئے محمد جاوید اعوان چیئرمین ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ نے کہا ھے کہ میڈم نسرین عبداللہ اپنے تجربہ اور صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے اساتذہ کرام کے لیے مشعل راہ بنیں گی محکمانہ ترقی کا نوٹیفکیشن جاری ھونے کے بعد دوست احباب کی جانب سے مبارکبادوں کا سلسلہ جاری ھے۔ ان کی اس ترقی پر رانا محمد بوٹا صدر آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جھنگ اور ڈاکٹر جاوید اقبال جنرل سیکریٹری آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن جھنگ نے بھی مبارک پیش کی ھے صدر پنجاب ٹیچرز یونین ضلع جھنگ محمد انور جپہ نائب صدر غلام شبیر۔ محمد سعید احمد جنرل سیکریٹری صدر وومن رابعہ کوثر جنرل سیکریٹری صائمہ اقبال اور خصوصی مبارکباد محمد پرویز.. حافظ محمد صدیق ضلعی صدر ایپکا (محکمہ تعلیم) اور اسد عمران جنرل سیکریٹری (ایپکا محکمہ تعلیم) نے دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں