28

*اٹھارہ ہزاری(جاوید اعوان سے)تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی،چوری کےمقدمہ میں مطلوب4اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرکے7لاکھ روپےریکوری کرکے مالک کےحوالےکردی*

*اٹھارہ ہزاری(جاوید اعوان سے)تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس کی کاروائی،چوری کےمقدمہ میں مطلوب4اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرکے7لاکھ روپےریکوری کرکے مالک کےحوالےکردی*،ایک دیگرکیس کےملزم سےچوری شدہ بالیاں بھی برآمدکرلی۔تفصیلات کےمطابق تھانہ اٹھارہ ہزاری پولیس نےپاکپتن میں کاروائی کرتےہوئےچوری کےمقدمہ میں مطلوب4اشتہاری ملزمان کوگرفتارکرکے7لاکھ روپےریکوری کرکےمالک رانااکرم کےحوالےکردی،اسی طرح ایک دیگرمقدمہ کےملزم سےچوری کی گئی سونےکالی بالیاں بھی برآمدکرکےمالک کےحوالےکی گئیں۔ایس ایچ اوتھانہ اٹھارہ ہزاری حافظ عبداللہ جپہ نےپریس کانفرنس کرتےھوئے کہاکہ ملزمان کوجدیدٹیکنالوجی کی مددسےگرفتارکرکےمتاثرین کوانکاحق دیاگیا،مقامی پولیس اعلی حکام کےویژن کےمطابق شہریوں کوانصاف اورتحفظ دینےکیلئےدن رات کوشاں ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں