88

*جھنگ(جاوید اعوان سے )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی سیشن چوک اور جیل روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے )وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر جھنگ عمران رفیق کی زیر نگرانی سیشن چوک اور جیل روڈ پر تجاوزات کے خلاف گرینڈ آپریشن کیا گیا* اینٹی انکروچمنٹ اسکواڈ تجاوزات کے خلاف روزانہ کی بنیاد پر آپریشن جاری رکھے ہوئے ھے۔عارضی تجاوزات کو ہٹانے اور دوکانداروں کو سامان دوکانوں کے احاطہ کے اندر رکھنے کی ہدایات بھی جاری کی جا رہی ہیں۔پختہ تجاوزات کو ہیوی مشینری سے ختم کیا جا رہا ھے۔انتظامیہ کی جانب سے تجاوزات کے مکمل خاتمہ تک آپریشن جاری رھے گا۔مسلسل خلاف ورزی کرنے والے دوکانداروں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں