79

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سٹی ون نیوز کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا ایکشن۔۔ شہباز خان تبسم کی جگہ ثاقب پی اے تعینات*

*جھنگ(جاوید اعوان سے)سٹی ون نیوز کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا ایکشن۔۔ شہباز خان تبسم کی جگہ ثاقب پی اے تعینات*
*سٹی ون نیوز کی خبر پر ڈپٹی کمشنر کا ایکشن۔۔ شہباز خان تبسم کی جگہ ثاقب پی اے تعینات*تفصیلات کے مطابق سٹی ون نیوز نے خبر شائع کی تھی کہ ڈپٹی کمشنر جھنگ نے شہباز خان تبسم ریٹائر پرسن کو اپنا پی اے بنایا ھوا ھے میڈیا پر خبر شائع ھونے پر ڈپٹی کمشنر جھنگ نے فوری ایکشن لیتے ھوئے شہباز خان تبسم کی جگہ پر پی اے تعینات کر دیا ھے سماجی اور سیاسی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ کے اس قدم کو بہت سراہا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں