30

*جھنگ(, جاوید اعوان سے):ضلعی انتظامیہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے بڑا ریلیف*

*جھنگ(, جاوید اعوان سے):ضلعی انتظامیہ کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کیلئے بڑا ریلیف*
پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری:نئے کرائے ناموں کا فوری طور پر اطلاق،ٹرانسپورٹرز کو آگاہ کردیا گیا تمام ٹرانسپورٹرز کو نئے کرائے نامے کو اڈوں پر نمایاں جگہوں پر آویزاں کرنے کی ہدایات:ٹرانسپورٹرز نئے کرایوں پر عمل کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں