56

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کو پراپرٹی رائٹس،غیر قانونی تجارت کے سدباب ، پولیس افسران کے اختیارات اور قانون کے نفاذ کے متعلق آگاہی کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کو پراپرٹی رائٹس،غیر قانونی تجارت کے سدباب ، پولیس افسران کے اختیارات اور قانون کے نفاذ کے متعلق آگاہی کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا*۔سینئیر منیجر آئی پی آر ملک بلال حیدر نے پولیس افسران کو انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے متعلق آگاہی لیکچر دیا۔تفصیلات کے مطابق جھنگ پولیس کے تفتیشی افسران کو پراپرٹی رائٹس،غیر قانونی تجارت کے سدباب ، پولیس افسران کے اختیارات اور قانون کے نفاذ کے متعلق آگاہی کیلئے ڈسٹرکٹ پولیس آفس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا،سینئیر منیجر آئی پی آر آکسفورڈ یونیورسٹی پریس پاکستان ملک بلال حیدر نے پولیس افسران کو انٹلیکچوئل پراپرٹی رائٹس کے متعلق آگاہی لیکچر دیا ۔ آگاہی سیشن میں پولیس افسران کی کثیر تعداد شریک ہوئی ۔ آگاہی سیشن کا مقصد پولیس افسران کو کاپی رائٹس،غیر قانونی تجارت کے سدباب اور پولیس کے اختیارات کے متعلق آگاہی فراہم کرنا ھے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں