52

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ کے علاقے عمرانہ موڑ کے سپورٹس کمپلیکس میں نا معلوم افراد نے شراب نوشی کرتے ہوئے عملہ کے ساتھ زبان درازی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیا ں بھی دیں*

*جھنگ(جاوید اعوان سے) جھنگ کے علاقے عمرانہ موڑ کے سپورٹس کمپلیکس میں نا معلوم افراد نے شراب نوشی کرتے ہوئے عملہ کے ساتھ زبان درازی کی اور سنگین نتائج کی دھمکیا ں بھی دیں* ۔ذرائع کے مطابق جھنگ کے علاقے عمرانہ موڑ میں واقع سپورٹس کمپلیکس میں نامعلوم افراد گھس آئے اور شراب نوشی کی عملہ کی جانب سے منع کرنے پر نشے میں دھت نامعلوم افراد نے عملہ کے ساتھ زبان درازی کرتے ہوئے سنگین نتائج کی دھمکیاں دی اور کمپلیکس میں بیٹھ کر سرعام شراب نوشی کرتے رہے۔ کمپلیکس میں تعینات عملہ نے ڈی پی او جھنگ سے ملزمان کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے مقدمہ کے اندراج کا مطالبہ کیا ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں