27

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر کا اجلاس زیر صدارت صدر راو دلشاد احمد نوید کی قیادت میں منعقد ہوا

منڈی مدرسہ(عبدالقادر فاروقی) ڈسٹرکٹ یونین آف جرنلسٹ بہاولنگر کا اجلاس زیر صدارت صدر راو دلشاد احمد نوید کی قیادت میں منعقد ہوا
اجلاس میں عہدیدران سمیت اراکین کی بڑی تعداد نے شرکت کی یونین کو مزید مستحکم بنانے اور فعال کرنے کیلئے مشاورت ہوٸی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں