11

ڈپٹی کمشنر جھنگ شاھد عباس جوئیہ کی مہربانیاں انتہائی کرپٹ شخص کو تحصیل شورکوٹ میں تین تین اضافی چارج دے دئیے جھنگ(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر جھنگ شاھد عباس جوئیہ کی مہربانیاں تحصیل شورکوٹ میں انتہائی کرپٹ شخص ارشاد حسین کو تین تین اضافی چارج دے دئیے ارشاد حسین غیر قانونی طور پر( A۔17 ) پر نائب قاصد بھرتی ھوا تھا پھر سیاسی پشت پناہی اور چمک کے زور پر جونیئر کلرک ترموٹ ھو کر تحصیلدار کا ریڈر لگ گیا ۔ موصوف کی غیر قانونی بطور نائب قاصد کی تقرری بارے مختلف محکموں میں انکوائریاں بھی چل رھی ہیں مگر اسکے باوجود نجانے کیوں ڈپٹی کمشنر جھنگ نے موصوف کو واصلباقی اور رجسٹری محرر شورکوٹ کا اضافی چارج دے دیا شورکوٹ کے عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شورکوٹ میں رجسٹری محرر اور واصلباقی کے اہم عہدوں پر کسی ایماندار شخص کو تعینات کیا جائے تاکہ عوام کر ریلیف مل سکے

ڈپٹی کمشنر جھنگ شاھد عباس جوئیہ کی مہربانیاں انتہائی کرپٹ شخص کو تحصیل شورکوٹ میں تین تین اضافی چارج دے دئیے
جھنگ(بیورو رپورٹ) ڈپٹی کمشنر جھنگ شاھد عباس جوئیہ کی مہربانیاں تحصیل شورکوٹ میں انتہائی کرپٹ شخص ارشاد حسین کو تین تین اضافی چارج دے دئیے ارشاد حسین غیر قانونی طور پر( A۔17 ) پر نائب قاصد بھرتی ھوا تھا پھر سیاسی پشت پناہی اور چمک کے زور پر جونیئر کلرک ترموٹ ھو کر تحصیلدار کا ریڈر لگ گیا ۔ موصوف کی غیر قانونی بطور نائب قاصد کی تقرری بارے مختلف محکموں میں انکوائریاں بھی چل رھی ہیں مگر اسکے باوجود نجانے کیوں ڈپٹی کمشنر جھنگ نے موصوف کو واصلباقی اور رجسٹری محرر شورکوٹ کا اضافی چارج دے دیا شورکوٹ کے عوامی سماجی حلقوں نے مطالبہ کیا ہے کہ شورکوٹ میں رجسٹری محرر اور واصلباقی کے اہم عہدوں پر کسی ایماندار شخص کو تعینات کیا جائے تاکہ عوام کر ریلیف مل سکے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں