56

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز) جوہر ٹاؤن، بیڑ گاؤں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز) جوہر ٹاؤن، بیڑ گاؤں میں شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ سے 2 بچوں کے زخمی ہونے کا معاملہ

زخمیوں میں 9 سالہ سبحان اور 8 سالہ عبداللہ شامل،

زخمی بچے جناح ہسپتال منتقل، حالت خطرے سے باہر ھے

دلہا کو حراست میں لے کر تحقیقات جاری،

ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر عابد خان کا واقعہ پر نوٹس

ایس پی صدر کو ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حکم

واقعہ میں ملوث ملزموں کے خلاف فوری قانونی کارروائی کی جائے، ڈی آئی جی آپریشنز

شہری ہوائی فائرنگ سے گریز کریں، خلاف ورزی پر بلا امتیاز کارروائی ہوگی، ڈاکٹر عابد خان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں