56

جھنگ (محمد جاوید اعوان) حافظ ذوالفقار علی فقیر سیال سجادہ نشین دربار علی آباد بھکر روڈ والے بقضائے الٰہی وفات پاگئے ھیں انکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ چار بجے شام دربار پر ادا کی جائیگی

جھنگ (محمد جاوید اعوان) حافظ ذوالفقار علی فقیر سیال سجادہ نشین دربار علی آباد بھکر روڈ والے بقضائے الٰہی وفات پاگئے ھیں انکی نماز جنازہ آج بروز جمعہ چار بجے شام دربار پر ادا کی جائیگی
مرحوم سابقہ چیئر مین مارکیٹ کمیٹی حاجی سلطان محمود حسنانہ کے بھائی اور امیر احمد سابقہ چیئرمین یونین کونسل کے والد تھے مرحوم اپنے شیخ میاں مراد سے وابستگی کے بعد دنیاوی معاملات سے کنارہ کش ہوگئے تھے اور آخری دم تک دینا داری سے کنارہ کش ہی رھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں