67

چونیاں (نمائندہ سٹی ون نیوز) فائزہ بشیر پی ایف آئی یو جے کراچی کی صدر منتخب، مرکزی چیئرمین محمد عباس ساجد، مرکزی صدر طاہر رحمان وہابی سمیت مرکزی قائدین کی مبارکباد

چونیاں (نمائندہ سٹی ون نیوز) فائزہ بشیر پی ایف آئی یو جے کراچی کی صدر منتخب، مرکزی چیئرمین محمد عباس ساجد، مرکزی صدر طاہر رحمان وہابی سمیت مرکزی قائدین کی مبارکباد۔تفصیلات کیمطابق فائزہ بشیر کو پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ کراچی کی صدر منتخب ہونے پاکستان فیڈرل اتحاد یونین آف جرنلسٹ کے مرکزی چیئرمین محمد عباس ساجد، مرکزی صدر محمد طاہر رحمان وہابی سمیت دیگر قائدین نے مبارکباد دیتے ہوئے اس امید کا اظہار کیا کہ وہ قلم کی طاقت سے ظلم کیخلاف جہاد کریں گی اور مظلوم کی دادرسی سمیت چھپے سچ کو سامنے لانے میں اپنا بھر پور کردار ادا کریں گی۔ اس موقع پر نومنتخب صدر فائزہ بشیر نے کہا کہ وہ ان شاء اللہ مرکزی قائدین کی امیدوں پر پورا اترکر ان کے انتخاب کو درست ثابت کروں گی۔کراچی منی پاکستان ھے۔کروڑوں کی آبادی کا شہر ھے۔ ان کروڑوں افرادکے مسائل حل کروانے کیلئے قلم کی طاقت سے جہاد کروں گی۔ اس مقدس مشن میں چاھے میری جان بھی چلی جائے تو کوئی پروا نہیں۔مظلوم کی داد رسی کر کے مجھے جو سکون ملتا ھے وہ ناقابل بیان ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں