72

جھنگ (محمد جاوید اعوان)شورکوٹ کینٹ ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ ڈاکٹر علی رضا نے رشوت میں ملوث کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کے انجینئر اقبال کے خلاف ازخود نوٹس لیتے ھوئے اس سے اختیارات واپس لیکر اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا

جھنگ (محمد جاوید اعوان)شورکوٹ کینٹ ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ ڈاکٹر علی رضا نے رشوت میں ملوث کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کے انجینئر اقبال کے خلاف ازخود نوٹس لیتے ھوئے اس سے اختیارات واپس لیکر اس کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا ایگزیکٹو آفیسر نے آپنے ایک بیان میں مزید یہ کہا کہ آئندہ بھی میرے ھوتے ھوئے کنٹونمنٹ بورڈ کا کوئی بھی سٹاف ممبر یا ملازم کرپشن رشوت ستانی یا ناجائز کاموں میں ملوث پایا گیا تو اس کے خلاف ناصرف سخت ایکشن لیا جائیگا بلکہ اس کو کڑی سے کڑی سزا بھی دی جائیگی عوامی حلقوں میں ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ شورکوٹ کے اس اقدام کو بہت سراہا گیا عوامی مطالبہ بھی یہی ھے کہ ان کے کام بغیر کسی رشوت اور سفارش کے ہونے چاہیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں