31

لاھور (نمائندہ سٹی ون نیوز)آئی جی پنجاب کی جانب سے 14 افسران کے تقرروتبادلوں کےلئے الیکشن کمیشن سے اجازت مانگی تھی۔۔ الیکشن کمیشن نے 13 افسران کے تقرروتبادلوں سے روک دیا جبکہ تقرری کے منتظر غیاث گل کو ڈی پی او جھنگ تعینات کرنے کی اجازت دے دی

۔۔پولیس حکام افسران میں لاھورکےمتعدد ایس پیزسمیت ڈی پی اوزکےنام شامل تھے۔۔۔پولیس حکام وقارعظیم کھرل کوایس پی صدرآپریشنزلاہورتعیناتی کی اجازت طلب کی گئی تھی۔۔ حسن جاویدبھٹی کوایس پی انویسٹی گیشنزسٹی لگانےکی اجازت مانگی گئی تھی۔۔ ذوہیب رانجھاکوایس پی آپریشنزماڈل ٹاؤن تعینات کرنےکی اجازت طلب کی گئی تھی۔۔ سرفرازورک کوایس پی انویسٹی گیشن سٹی سےسی پی اورپورٹ کی اجازت مانگی گئی تھی۔۔ عثمان طارق بٹ کوایس پی ڈولفن سکواڈلاہورتعینات کرنےکی اجازت طلب کی گئی تھی۔۔ ساعدعزیزکوایس پی اینٹی رائٹ یونٹ لاہورتعینات کرنےکی اجازت مانگی گئی تھی۔۔ اخترفاروق کوایس ایس پی آئی اےبی لاہورتعیناتی کی اجازت طلب کی گئی تھی۔۔ غیاث گل کوڈی پی اوجھنگ تعینات کرنےکی اجازت مانگ لی گئی تھی۔۔۔ خالدہمدانی کوڈی پی اومظفرگڑھ تعینات کرنےکی اجازت طلب کی گئی تھی۔۔ طارق ولایت کوڈی پی اومظفرگڑھ سےسی پی اورپورٹ کیلئےاجازت طلب کی گئی تھی۔۔ عثمان منیرسیفی کوایس پی سول لائنزگوجرانوالہ تعینات کرنےکی اجازت مانگی گئی تھی۔۔ آئی جی راؤسردارعلی خان 2افسران کےتبادلےمنسوخ کرنےکی اجازت طلب کی تھی۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں