کشمیر میں موسلادھار بارشوں کے سبب خانکی ہیڈورکس پر پانی کی سطع میں اضافہ ہیڈ قادر آباد اور ہیڈ تریموں پر نچلے درجہ کے سیلاب کا امکان جھنگ,حافظ آباد,منڈی بہاول الدین,ملتان, چنیوٹ,جھنگ, گوجرنوالہ اور سرگودھا کا علاقہ متاثر ہونے کا امکان پی ڈی ایم اے اور فلڈ فورکاسٹنگ سینٹر نے تمام اداروں کو ہاٸی الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی

