پریس کلب منڈی مدرسہ کے صدر خان محمد لنگاہ ۔جنرل سیکرٹری عبدالقادر فاروقی اور محمد امین جوئیہ چئیرمین پریس کلب نےکہا ھے کہ پریس کلب منڈی مدرسہ نے ہمیشہ غریب عوام کی آوازکو اعلی ایوانوں تک پہنچایا ھے۔ اور پریس کلب کے تمام ممبران نے ھمیشہ حق اور سچ لکھا ھے اور اپنے قلم کے ذریعے غریب عوام کی مدد کی ھے اور غریب عوام کو اپنے حقوق دلوانے میں ان کی مدد کی ھے ۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری ٹیم میں باصلاحیت اور سینٸر صحافی شامل ہیں جو عوامی حقوق کے حل اور فلاح و بہبود کے لیے اپناصحافتی کردار ادا کرتی رھے گی ۔ ۔

