53

جھنگ(محمد جاوید اعوان )بانی ادارہ اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب کی طرف سےتقریب تقسیم مائیکرو فنانس سکیم چیکس کے موقع پر سینئر ممبر اسٹیئرنگ کمیٹی چوہدری ارشد گجر ماہر تعلیم پروفیسر محمد آصف ڈھڈی چیف ایگزیکٹو ملت کالج جھنگ کو یادگار کتاب پیش کر رہے ہیں

جھنگ(محمد جاوید اعوان )بانی ادارہ اخوت ڈاکٹر امجد ثاقب کی طرف سےتقریب تقسیم مائیکرو فنانس سکیم چیکس کے موقع پر سینئر ممبر اسٹیئرنگ کمیٹی چوہدری ارشد گجر ماہر تعلیم پروفیسر محمد آصف ڈھڈی چیف ایگزیکٹو ملت کالج جھنگ کو یادگار کتاب پیش کر رہے ہیں۔جبکہ اس موقع پر چودھری شہباز احمد گجر سینئر ایڈووکیٹ,ڈپٹی ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر آفیسر اظہر عباس عادل, ریجنل منیجر خالد گجر چوہدری بھی موجود ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں