37

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ کی DMS ڈاکٹر ماریہ امداد دو نمبر اور جعلی میڈیکو لیگل بنانے کی ماسٹر نکلی۔ ذرائع ۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ کی DMS ڈاکٹر ماریہ امداد دو نمبر اور جعلی میڈیکو لیگل بنانے کی ماسٹر نکلی۔ ذرائع ۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
جھنگ(محمد جاوید اعوان) تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ میں بطور DMS تعینات ڈاکٹر ماریہ امداد نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ہیں ذرائع کے مطابق موصوفہ جعلی اور دو نمبر میڈیکو لیگل بنانے کی ماسٹر ھے پیسوں کی چمک کے سامنے چھٹی والے دن بھی میڈیکو لیگل جاری کر دیتی ھے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ کے ایک اہلکار نے نام نہ شائع کرنے کی شرط پر بتایا ھے کہ ڈاکٹر ماریہ امداد نے جبکہ انکی ڈیوٹی بھی نہ تھی دو مردانہ میڈیکو لیگل سرٹیفکیٹ پیسے لے کر بغیر مریض دیکھے جاری کیے ہیں میڈیا ٹیم کی نشاندھی پر میڈیکل سپریٹنڈنٹ تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شور کوٹ نے ڈاکٹر ماریہ امداد کی جواب طلبی کر کے دو دن میں جواب مانگ لیا ھے موقف کے لیے جب ڈاکٹر ماریہ امداد کے نمبر پر کال کی گئی تو انکا نمبر پاور آف تھا عوامی اور سماجی حلقوں نے وزیر اعلی پنجاب میاں محمد حمزہ شہباز ۔صوبائی وزیر صحت پنجاب۔ سیکریٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ پنجاب۔ کمشنر فیصل آباد ڈویژن ۔ احمد کمال مان ڈپٹی کمشنر جھنگ اور چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ اتھارٹی جھنگ سے اپیل کی ھے کہ اس ڈاکٹر کے خلاف اعلیٰ سطحی انکوائری کروائی جائے اور جرم ثابت ھونے کے بعد اس پر قانونی کاروائی کی جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں