کوئی ادارہ اپنے فرائض منصبی صحیح طرح سے ادا کرنے کو تیار ھی نہیں محکمہ فوڈ اتھارٹی ان لوگوں کو جو انسانی جانوں سے کھیل رہے ہیں ان سے منتھلیاں لیتے ہیں مٹھائی کی دوکانیں ، اوربہت سے ہوٹل اور بیکریوں کے کارخانوں اور پکانے کی جگہوں کو تو چیک ہی نہیں کرتے جہاں ناقص میٹریل استعمال ھوتا ھے اور صفائی نام کی تو کوئی چیز ہی نہیں ہوتی۔۔۔۔ڈی سی خانیوال اور متعلقہ حکام نوٹس لیں

