پہلی واردات میں ڈاکو ڈاکٹر محمد یوسف چائلڈ سپیشلٹ کے گھر میں داخل ہوئے اہلخانہ کو یرغمال بنا کر طلائی زیورات نقدی اور دیگر سامان لوٹ لیا پھر ڈاکٹر یوسف کو یرغمال بنا کر پڑوسی ڈاکٹر نبیل اشرف چنڈور کے گھر داخل ہوگئے وہاں سے بھی نقدی ، طلائی زیورات ، اور دیگر گھریلو سامان لوٹ کر چلتے بنے. .

