46

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز): سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

لاھور(نمائندہ سٹی ون نیوز): سیکریٹری پنجاب بار کونسل اشرف راہی کو قتل کردیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
لاھور فائرنگ کا واقعہ بادامی باغ کےعلاقے میں عثمان چوک کے قریب پیش آیا۔محمد اشرف سیکشن افسر اور بار کونسل کے سیکریٹری تھے۔
مقتول کی 2 بیٹیاں ییں،حنیف پارک کے رہائشی تھے۔50 سالہ اشرف گاڑی پر جارہے تھے،نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا،مقتول کی کس سے دشمنی تھی،لواحقین حقائق بتائیں گے۔
پولیس کی بھاری نفری موقع پر موجود،ملزمان فرار

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں