وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخابات کے معاملے پر فل کورٹ بنچ تشکیل دیا جا ئے تاکہ انصاف کے تقاضے پورے ہوسکیں اوریہ اقدام بڑا معنی خیز ھے کہ اس قسم کے حساس آئینی کیسز میں صرف چند مخصوص ججز کا بنچ ھی کیوں تشکیل دیا جا تا ھے اس سے باشعور عوام میں کافی سوالات کھڑے ھو گئے ہیں عمران نیازی اور اس کے حواری ایک عرصہ سے قومی اداروں کی تضحیک کر رھے ہیں اس پر فی الفور گرفت ھو نی چا ہیئے ہمارے قومی اداروں کو اب میچور ٹی دکھا نا ہو گی اب غلطی کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں ہے پی ڈی ایم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچالیا ہے مگر عمران نیازی ایک دفعہ پھر ملک کو سیاسی ومعاشی عدم استحکام سے دوچار کرنے اور اپنی اناکی تسکین چاہتا ہے جوکہ اس کی یہ خواہش پوری نہ ہو گی انہوں مذید کہا کہ سپریم کورٹ با ر کےکی طرف سے نظر ثانی کی پینڈنگ درخواست کو اسی کیس کے ساتھ سنا جا ئے اور سپریم بار کے پانچ سابقہ صدور کے مطالبہ کی مکمل حمایت کی جا تی ہے

