28

جھنگ(محمد جاوید اعوان) حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر چوہدری گجر کو ان کی اعلی کارکردگی پر مزید چار سال کے لیے میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان) حکومت نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر چوہدری گجر کو ان کی اعلی کارکردگی پر مزید چار سال کے لیے میڈیکل یونیورسٹی فیصل آباد کا وائس چانسلر مقرر کردیا گیا مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔یاد رہے کہ موصوف چودھری عطامحمد گجر ایس ایس پی کمانڈر سیکٹر فور کے بڑے بھائی ہیں۔ان کی تقرری پر شعبہ میڈیکل سے تعلق رکھنے والے دوست احباب کے علاوہ چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی ادارہ اخوت جھنگ چودھری علی احمد گجر۔ سینئر نائب صدر انجمن گوجراں پاکستان ڈاکٹر چودھری توقیر احمد۔ چودھری احسان احمد گجر۔ خالد گجر چوہدری ریجنل مینیجر ادارہ اخوت جھنگ ۔سینئر ایڈووکیٹ چوہدری امتیاز احمد چوہان فیصل آباد۔ چوہدری محمد اسد گجرفیصل آباد اور سینئر صحافی چوہدری ارشد گجر جھنگ نے مبارکباد دی ھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں