جواں سالہ کے غم میں سیال فیملی اور دیگر فملیز آفسردہ ہیں گزشتہ روز مری واپسی پر تیز رفتار ہائی ایس نے زین عباس کے موٹر سائیکل کو ٹکر ماری تھی جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے تھے نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں پیر کوٹ سدھانہ میں ادا کر دی گئی ہے نماز جنازہ میں چئیرمین مشتاق سدھانہ سیال ڈی ایس پی مظہر سدھانہ سیال نائب تحصیلدار ریٹائرڈ مہر عمر دراز ڈسٹرکٹ پریس کلب جھنگ کے چیئرمین مہر نوید سدھانہ مہر فضل عباس سیال ایڈووکیٹ ہائی کورٹ لاہور نواب فیض اللہ عرف نواب آف کا کابلی سیال میر طالب حسین سیال حوالدار (ر) کے علاوہ سیاسی سماجی شخصیات وکلاء برادری ڈاکٹرز صحافی برادری اور علاقہ کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔۔۔۔۔۔۔

