33

ضروری اطلاع برائے نکاح رجسٹرار حضرات،،،،* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

*ضروری اطلاع برائے نکاح رجسٹرار حضرات،،،،* مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
*گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے آج سے تمام نکاح خواں رجسٹرار کو بذریعہ* نوٹیفکیشن مطلع کیا جاتا ھے کہ پرانے نکاح رجسٹر ( چاھے اس میں سے چند فارم ہی استعمال ہوئے ہوں اور کافی صفحات خالی کیوں نا ہوں) آئندہ قابلِ استعمال نہیں رہے ، *گورنمنٹ کے آرڈر کے مطابق آئندہ صرف اور صرف نئے٫٫ختم نبوت کے حلفیہ بیان کے کالم والے ،، نکاح فارم ہی قابلِ قبول ہوں گے ختم نبوت کے بغیر نکاح فارم کی اب کوئ حیثیت نہیں رہی،* تمام یونین کونسل کے سیکرٹری صاحبان کو گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے اس حکم نامے پر سختی سے عملدرآمد کی تاکید کی گئی ہے *پرانے نکاح رجسٹر اپنی مطلقہ یونین کونسل میں فورآ جمع کروا دیجیے.*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں