51

جھنگ(محمد جاوید اعوان)سنیئر صحافی اور بانی فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ نے کہا کہ معذور افراد کی فلاح و بہبود کےلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ھے۔ جاوید اعوان ۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)سنیئر صحافی اور بانی فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ نے کہا کہ معذور افراد کی فلاح و بہبود کےلئے بہت کچھ کرنے کی ضرورت ھے۔ جاوید اعوان ۔مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں معذوری کا یہ ہرگز مطلب نہیں کہ ان کا معاشرے میں کوئی رول نہیں معذور افراد کی بحالی کے لئے مل جل کر کام کرنے کی ضرورت ہے انہوں نے کہا کہ قابل تحسین ہیں یہ لوگ جو معذور ہونے کے باوجود اپنی معذوری کو کمزوری نہیں بننے دیتے ان کی محنت ، ہمت اور جرات ، حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں یہ باتیں ایک نجی محفل میں بانی فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ نے کیں جس میں سنیئر ممبر فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ قاسم طاہر جنجوعہ اور سنیئر ممبر فلاحی گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ احمد شاہ نے بھی شرکت کی
سنئیر ممبران نے ادارے کے بانی کی کاوشوں کو سراہتے ھوئے کہا کہ یقینا یہ انسانیت کی بہت بڑی خدمت ھے معذور افراد کی بحالی اور انہیں معاشرے کا سرگرم رکن بنانے کا بیڑہ اٹھایا ھے جو کہ انسانیت کی بہت بڑی خدمت ھے آخر میں ملک و قوم کی سلامتی اور فلاح گروپ فار اسپیشل پرسنز جھنگ کی ترقی کے لئے خصوصی دعا کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں