164

اوکاڑہ(حیدر آمین)۔دریائے راوی جندراکہ کےمقام پر مسافروں سے بھری کشتی پھنس گئی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر شیئر کریں

اوکاڑہ(حیدر آمین)۔دریائے راوی جندراکہ کےمقام پر مسافروں سے بھری کشتی پھنس گئی مزید تفصیلات کے لیے لنک پر شیئر کریں
اوکاڑہ۔کشتی میں مرد خواتین بچوں سمیت تیس کے قریب افراد سوار تھے ۔واقعہ کی اطلاع پر مقامی پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ۔مسافروں کو بحفاظت نکال لیا ۔ریسکیو 1122 کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔کشتی میں موجود تمام افراد محفوظ بتائے جا رہے ہیں۔ ریسکیو ذرائع

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں