26

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) تقررو تبادلے، راؤ حامد محمود کو ایس ایچ او عبدالحکیم تعینات کردیا گیا،

عبدالحکیم (عبدالروف عاقب) تقررو تبادلے، راؤ حامد محمود کو ایس ایچ او عبدالحکیم تعینات کردیا گیا، تفصیل کے مطابق ڈی پی او خانیوال جلیل عمران غلزئی نے انسپکٹر حامد محمود کو ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن عبدالحکیم تعینات کردیا ھے جبکہ ان کے پیش رو انسپکٹرحسنین عباس کا تبادلہ پولیس اسٹیشن جہانیاں کردیا گیا ھے۔ تعینات نو پولیس آفیسر نے ذمہ داریوں کا چارج لیکر فرائض کی انجام دہی کا عمل شروع کردیا ھے۔دریں اثناء شہر کے سماجی و سیاسی وتاجر حلقوں نے متذکرہ تعیناتی کا خیر مقدم کیا ھے۔تفصیل کے مطابق ڈی پی او خانیوال جلیل عمران غلزئی نے انسپکٹر حامد محمود کو ایس ایچ او ماڈل پولیس اسٹیشن عبدالحکیم تعینات کردیا ھے جبکہ ان کے پیش رو انسپکٹرحسنین عباس کا تبادلہ پولیس اسٹیشن جہانیاں کردیا گیا ھے۔ تعینات نو پولیس آفیسر نے ذمہ داریوں کا چارج لیکر فرائض کی انجام دہی کا عمل شروع کردیا ھے۔دریں اثناء شہر کے سماجی و سیاسی وتاجر حلقوں نے متذکرہ تعیناتی کا خیر مقدم کیا ھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں