53

فیصل آباد (خان عمردراز بلوچ)آر پی او فیصل آباد معین مسعود او ر سی پی او فیصل آباد عمر سعید ملک کی پریس کانفرنس

فیصل آباد (خان عمردراز بلوچ)آر پی او فیصل آباد معین مسعود او ر سی پی او فیصل آباد عمر سعید ملک کی پریس کانفرنس
اس موقع پر ایس ایس پی آپریشنز محمد افضل ،ایس ایس پی انویسٹی گیشن کیپٹن (ر) ،محمد اجمل ، ایس پی جڑانوالہ ارتضی کمیل و دیگر افسران موجود
مورخہ 9/9/22بوقت تقریبا 1:10بجے دن عبدالجبار کالر سے ریسکو 15پر کال موصول ہوئی
اڈا اواگت ایم سی بی بنک کی کیش و ین نمبری LES-8579کا ڈرائیور عبد العیز یز خاں جو کہ وین میں موجود کیش مبلغ 4کروڑ96لاکھ لے کر فرار ہو گیا
مقامی پولیس مو قع پر پہنچ گئی ناکہ بندی کر دی گئی چک نمبر 109 کھرڑیا نوالہ کی حدود میں گاڑی کھڑی پائی گئی جس کو قبضہ پولیس میں لیا ۔محمد انور کی مدعیت میں مقدمہ نمبر 828/22 مورخہ 9-9-22بجرم 408ت پ تھانہ صدر جڑانوالہ درج رجسٹر ہو ا
سٹی پولیس آفیسر فیصل آباد عمر سعید ملک کا نو ٹس
سی پی او فیصل آباد کی ہدایت پر ایس پی جڑانوالہ ارتضی کمیل کی سربراہی میں 6ٹیمیں1۔ سی آئی اے 2۔ ایس ایچ او نشاط آباد 3۔ ایس ایچ او بچیانہ 4۔ ایس ایچ او کھرڑیا نوالہ 5۔ایس ایچ او سٹی جڑانوالہ 6۔ ایس ایچ او صدر تشکیل دی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں