24

جھنگ(محمد جاوید اعوان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم بھر پور انداز میں جاری ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں

جھنگ(محمد جاوید اعوان)حکومت پنجاب کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ کی جانب سے انسداد ڈینگی مہم بھر پور انداز میں جاری ھے۔ مزید تفصیلات کے لیے لنک پر کلک کریں
۔ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی ہدایت پر محکمہ ہیلتھ کی ٹیمیں انسداد ڈینگی کی انڈور اور آﺅٹ ڈورسرگرمیاں جاری رکھے ھوئے ہیں۔ڈینگی ٹیمیں گھر گھر جاکر سرویلنس کے ذریعے ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنا رہی ہیں ،اس ضمن میں شہریوں کو آگاہی بھی دی جا رھی ھے۔شہریوں سے درخواست کی جاتی ھے کہ محکمہ ہیلتھ کی ٹیموں کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ڈینگی لاروا کی تلفی کو یقینی بنایا جا سکے۔
۔۔۔٭٭٭۔۔۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں