41

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ڈسٹرکٹ کونسل میں کرپشن کنگ یوسف بھٹی سب انجینئر کی چاندی ۔ ضلع بھر میں بےلگام سب انجینئر کی کرپشن کی انوکھی کہانیاں ۔ذرائع کے مطابق موصوف کے پاس جھنگ ۔احمدپور سیال ۔ شورکوٹ کے اضافی چارج ہیں

جھنگ (محمد جاوید اعوان) ڈسٹرکٹ کونسل میں کرپشن کنگ یوسف بھٹی سب انجینئر کی چاندی ۔ ضلع بھر میں بےلگام سب انجینئر کی کرپشن کی انوکھی کہانیاں ۔ذرائع کے مطابق موصوف کے پاس جھنگ ۔احمدپور سیال ۔ شورکوٹ کے اضافی چارج ہیں ۔ کرپشن کے نشےمیں مست افسران کی جانب سے موصوف کو لوکل گورنمنٹ میں بھی اضافی چارج سے نوازا گیا ہے ۔ موصوف کے ذمے صرف ٹھیکے داروں کے ساتھ مک مکا کرنا ان کی جیبوں پر ڈاکےڈالنے کی تنخواہیں دی جاتی ہیں۔ موصوف عام شہری کافون سننا اپنی بے عزتی سمجھتا ھے۔ سائلین مختلف دفاتر وں کے چکر لگاتے پھرتے ہیں۔ فیلڈ میں بھی موصوف کی نااہلی منہ بولتا ثبوت ہیں۔ مزید رپورٹنگ کاسلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے ساتھ ملاحظہ فرمائیں آئندہ دھماکہ خیز انکشافات۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں