31

جھنک (محمد جاوید اعوان) محکمہ بلڈنگ کے دفتر کے ساتھ غیر قانونی رینٹ پر چلنے والی کاروں کا اڈہ بنا دیا گیا روزانہ ہزاروں روپے گاڑی مالک سے کون وصول کرتا ہے یہ ڈپٹی کمشنر اورٹریفک پولیس کے لیے سوالیہ نشان ھے عوامی حلقے

ذرائع کے مطابق بلڈنگ ڈیپارٹمنٹ کے دفتر کے ساتھ غیر قانونی کاروں کا اڈہ بنا دیا گیا ھے جہاں کئی در جن گاڑیاں ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ بنتی ہیں ساتھ ھی عوام کے لیے مشکل کھڑی کرتی ہیں ان کاروں کے ڈرائیور حضرات سے جب یہ پوچھا گیا تو انہوں نے بتایا کہ ہم یہاں کھڑے ہونے کا روزانہ کی بنیاد پر کرایہ دیتے ہیں جب یہ سوال پوچھا کہ کون وصول کرتا ھے محکمہ بلڈنگ ۔ محکمہ ٹریفک پولیس یا محکمہ بلدیہ والے یہ وہ جواب دینے سے معذرت کرنے لگے عوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر جھنگ سے مطالبہ کیا ھے کہ فوری طور پر ٹیکسی اڈہ کو ختم کیا جائے۔ اور ان کی سرپرستی کرنے والے با اثر افراد کے خلاف کاروائی کی جائے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں