26

جھنگ(محمد جاوید اعوان):ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت ہسپتالوں میں طبعی سہولیات کا جائزہ لینے بارے میٹنگ۔اسسٹنٹ کمشنر دلاور خان ,سی او ہیلتھ ڈاکٹر منظور حسین,ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر الطاف حسین بھوانہ و دیگر متعلقہ ڈاکٹرز کی شرکت۔ایم ایس نے ڈپٹی کمشنر کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں انتظامات,سہولیات اور مسائل بارے تفصیلی بریفنگ دی

جھنگ(محمد جاوید اعوان):ڈپٹی کمشنر محمد ارشد بھٹی کی زیر صدارت ہسپتالوں میں طبعی سہولیات کا جائزہ لینے بارے میٹنگ۔اسسٹنٹ کمشنر دلاور خان ,سی او ہیلتھ ڈاکٹر منظور حسین,ایم ایس ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر الطاف حسین بھوانہ و دیگر متعلقہ ڈاکٹرز کی شرکت۔ایم ایس نے ڈپٹی کمشنر کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں انتظامات,سہولیات اور مسائل بارے تفصیلی بریفنگ دی۔ڈپٹی کمشنر نے تمام ہیلتھ افسران کو ہدایات جاری کئیں کہ ہسپتالوں میں مریضوں کو ہر ممکنہ طبعی سہولیات,ڈاکٹرز کی حاضری اور مشینری کو فعال رکھا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ ڈیوٹی میں غفلت برتنے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔حکومت پنجاب کے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں انقلابی پالیسیوں کے ثمرات عام آدمی تک پہنچنے چاہیے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں